Aaj Logo

شائع 27 اگست 2024 09:13am

بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا

بورے والا میں معمولی تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا، جس کے باعث خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے۔

پنجاب کے شہر بورے والا میں تیزاب گردی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تلخ کلامی پر نند اور دیور نے بھابھی پر تیزاب پھینک دیا۔

تیزاب گردی کا شکار خاتون کا چہرہ، گردن اور بازو جھلس گئے، جس کے بعد متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

کراچی میں تیزاب گردی کا واقعہ، رکشہ ڈرائیور کا چہرہ جھلس گیا

پشاور میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی

پنجاب میں تیزاب گردی کا واقعہ: اوباش نوجوان نے 9 سالہ طالبہ پر تیزاب پھینک دیا

دوسری جانب پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔

Read Comments