پی ٹی آئی رہنما شکیل احمد خان نے آج نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات ہوگی ہے ، پارٹی قیادت ملاقات کے لئے ٹائم طے کررہے ہے۔
شکیل احمد کا مزید کہنا تھا کہ بانی چیئرمین کو کرپشن کے تمام ثبوت فراہم کرونگا، اگر میں غلط ثابت ہوا توجیسا مرضی ہو سزا دے دیں
انھوں نے کہا کہ پارٹی قیادت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ بانی چیئرمین کے ساتھ ضرور ملاقات کرائینگے عمران خان کے ساتھ ملاقات تک انتظار کرنے کا کہا ہے۔