ایف بی آرکی طرف سےٹیکسز پرآٹو سیکٹر بھی دباؤ میں آگیا، لاہور میں ٹرک اور بس کے پارٹس بنانے والی معروف کمپنی نے پیداواری پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے بے جا ٹیکسزسےکمپنی کو شدید مالی مشکلات کا سامنا ہے۔
جبکہ انتظامیہ کے مطابق ہمارئ ٹریکٹر صنعت پر 27 فیصد ٹیکس لگا دیا گیا جو ناجائز ہے فیصلہ کیا ہے کہ پلانٹ 26 اگست سےغیر معینہ مدت تک بند رہے گا۔
تمام معاملے پروفاقی وزیرصنعت و پیداوارکا موقف سامنے آگیا کہا کہ یہ معاملہ میرے علم میں ہے اور ہم اس کا جائزہ لے رہےہیں، یہ معاملہ میرے علم میں ہےاس کا جائزہ لے رہےہیں، جلد انتظامیہ کےساتھ بیٹھ کر معاملہ حل کریں گے۔