Aaj Logo

شائع 24 اگست 2024 08:57am

نوشہرو فیروز، گاؤں ملک کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب

Welcome

نوشہرو فیروز میں دریائے سندھ میں گاؤں ملک کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب آگیا جس کے باعث ایک ہزار سے زائد دیہات پانی کی زد میں آگئے۔

تفصیلات کے مطابق دیہاتوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا جبکہ نقل حرکت کیلئے کشتیاں چل گئیں.

Read Comments