Aaj Logo

شائع 08 اگست 2024 02:40pm

جاپان میں یکے بعد دیگر 2 شدید زلزے، سونامی کی وارنگ

جاپان میں یکے بعد دیگر 2 شدید زلزے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر پہلے زلزے کی شدت 6.9 شدت اور دوسرے کی 7.1 ریکارڈ کی گئی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان میں زلزلے نے تیز رفتار ٹرین کو رکنے پر مجبور کر دیا جبکہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کے باعث قریبی عمارتوں سےلوگ باہرنکال آئے جبکہ جاپان میں زلزلے کے بعد 5 صوبوں میں سونامی کی وارنگ جاری کردی گئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے جزائر کیوشو اور شیکوکو میں محسوس کیےگئے۔

Read Comments