اسماعیل ہنیہ کے بعد حماس کے نئے سربراہ کا نام سامنے آگیا۔
حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحیٰ ابراہیم حسن سنوار کو نیا سربراہ مقرر کر دیا۔
اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران صیہونیوں کے کس خاص دن پر اسرائیل پر حملہ کرے گا؟
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے بیان میں کہا کہ یحیٰ سنوار کو سیاسی بیورو کا نیا قائد منتخب کرلیا گیا ہے۔
حماس نے 31 جولائی کو تہران میں اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اپنے نئے قائد کا انتخاب عمل میں لایا ہے۔