حکومت کی صحت کے شعبے میں سہولیات فراہمی کا دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق راولپنڈی کی ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات ناپید ہوگئی ہیں۔
اسپتال عملے کی نااہلی کے باعث مریض رل گئے ہیں۔ جبکہ واحقین مریضوں کو ہاتھ میں پکڑ کر درپ لگوانے پر مجبور ہیں۔
بچے ،بزرگ مرد وخواتین کئی کئی گھنٹے لائنوں میں انتظارپر مجبور ہیں۔