وہاڑی میں سول جج نے سرکل آفیسرکےہمراہ چھاپہ مارا، سیکرٹری یوسی 5 رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہوگیا۔
محمد ساجد نے ب فارم بنانے کیلئے شہری حنیف سے 20 ہزاررشوت لی تھی۔
تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔