Aaj Logo

شائع 25 جولائ 2024 09:00am

سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق

سیالکوٹ میں موترہ بڈیانہ روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔ ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو امداد بھی فراہم کی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں۔

Read Comments