Aaj Logo

شائع 20 جولائ 2024 04:44pm

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔

کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسمنٹ کی مد میں درخواست جمع کرادی۔ کےالیکٹرک نے بجلی 5 روپے45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست کی ہے۔

کےالیکٹرک نے فیول ایڈجسمنٹ کی مدمیں درخواست جمع کرادی ہے۔ کےالیکٹرک نے نئی اور جون کی مد میں اضافہ مانگانیپراکےالیکٹرک کی درخواست پر30جولائی کو سماعت کرے گی۔

Read Comments