شکار پورمیں ڈاکوؤں نے کندھ کوٹ کے ایڈیشنل جج کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایڈیشنل سیشن جج کندھ کوٹ سے سکھر جارہے تھے۔
اس حوالے پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے بعد ڈرائیور نے تیز رفتاری سے گاڑی بھگائی، جس کے نتیجے میں جج محفوظ رہے۔
محرم الحرام کے دوران سندھ سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
ایڈیشنل جج کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور قانونی کارروائی شروع کی۔
کینیا کی عدالت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا