Aaj Logo

اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:00pm

سندھ میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عوام کو خوشخبری سنادی۔

محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی جانب سے جلد ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں ماحول دوست الیکٹرک بسیں چل پڑیں

شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان میں پہلی بار ای وی ٹیکسی اور پنک ای وی ٹیکسی چلائی جائے گی۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اس کا اعلان کیا۔

Read Comments