Aaj Logo

شائع 29 جون 2024 12:53pm

ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی

کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 11 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

قیمت میں کمی کے بعد اب اوپن مارکیٹ میں ڈالر280روپے7پیسےپرآگیا ہے۔ گزشتہ روزاوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 18پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 4پیسےکی کمی ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔ جبکہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

Read Comments