Aaj Logo

شائع 28 جون 2024 07:53pm

لاکھوں کا بجلی کا بل، فیصل کریم کنڈی کا گھر گورنر ہاؤس میں تبدیل

Welcome

گورنر بلوچستان فیصل کریم کنڈی نے ذاتی رہائش گاہ کو گورنر ہاؤس قرار دے دیا۔ گورنر سیکرٹریٹ سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق کنڈی ہاؤس کاخرچ گورنرہاؤس پشاور کے بجٹ سے ادا کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق فیصل کریم کنڈی کی ذاتی رہائش گاہ پیسکو کا نادہندہ بھی ہے، پیسکو کے21 لاکھ روپے کے بقایاجات گورنرہاؤس کو ادا کرنا ہونگے ۔

Read Comments