پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی۔
اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلہ 3 بجکر 7 منٹ پر آیا جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا۔