Aaj Logo

شائع 25 جون 2024 05:55pm

مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مجبوری میں آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا ہے، آئی ایم ایف کا آج جواب آگیا تو کل ایوان میں بتائیں گے، امید ہے خوشخبری ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کے لئے لیپ ٹاپ کوٹہ 10 فیصد زیادہ دیا گیا ہے، پنجاب نے اپنے وسائل سے جنوبی پنجاب کے منصوبے مکمل کیے۔

عام آدمی کیلئے سولر پینلز پر کسی قسم کی نئی ڈیوٹی نہیں لگائی جائے گی، وزیراعظم.

بجٹ منظور نہ ہو تو حکومت ختم ہوجاتی ہے، بیرسٹر گوہر

اسٹیشنری آئٹمز پر ٹیکس استثنیٰ برقرار، کوشش ہوگی اگلے آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنائیں، محمد اورنگزیب

انہوں نے بتایا کہ پاکستان ورکس ڈیپارٹمنٹ کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا ہے، حکومتی اخراجات میں کمی کیلئےاقدامات کررہے ہیں، حکومتی خرچا کم کرنے کا پلان ڈیڑھ ماہ میں سامنے آجائے گا۔

Read Comments