Aaj Logo

شائع 24 جون 2024 06:30pm

مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی

Welcome

مردان میں سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے باعث دو قیدیوں کی حالت غیر ہوگئی۔

ہڑتال انتظامیہ کی مبینہ کرپشن اور ہتک آمیز رویے کےخلاف کی گئی۔

دو قیدیوں کی حالت ہڑتال کو چار روز گزرنے کے باعث خراب ہوئی۔

قیدیوں نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Read Comments