Aaj Logo

شائع 23 جون 2024 04:57pm

مری : شادی میں جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری، خاندان کے 2 افراد جاں بحق

مری میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔

افسوسناک واقعہ گھوڑا گلی کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق دونوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

متاثرہ فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں :

ملاکنڈ: بارات کی گاڑی کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی

فیصل آباد: آتشزدگی سے جھلسنے والے آخری 2 افراد بھی جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی

Read Comments