Aaj Logo

شائع 22 جون 2024 09:43am

ضلع بدین میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر

Citizens are worried due to lack of doctors and medicines in Badin district hospital - Aaj News

ضلع بدین میں صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے بدین کے نواحی شہر پنگریو میں قائم بیس بستروں کی اسپتال میں ڈاکٹروں اور ادویات کی کمی کے باعث شہری پریشان ہیں۔

Read Comments