اس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ کوکونٹ چٹنی آپ کے کھانے کے ذائقے کو بڑھا سکتی ہے۔یہ کوکونٹ چٹنی ہہت مزیدارہوتی ہے اور اسنیکس اور دیگر ڈشز ، جیسے ڈوسا، وڈا، حتی کہچاول کو ایک ورسٹائل مزہ دیتی ہے ۔ یہاں آپ کو اسکی آسان ترکیب بتارہے ہیں ،جو صرف پانچاجزائے ترکیب کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔
پسا ہوا کو کونٹ، 11/2 کپ
کوکونٹ آئل، 2 کھانے کے چمچ
ثابت لال مرچ، 2 عدد
کڑی پتے، 8-7عدد
مسٹرڈ آئل، ایک چائے کا چمچ
نمک اور ہری مرچ، حسب ذائقہ
اس آسان ریسیپی کو شروع کرنے سے پہلے، پسی ہوئی کوکو نٹ کو فریز کرلیں۔
ایک بلینڈرمیں یخ ٹھنڈا کیےہوئے کوکونٹ کو بلینڈ کر لیں اور اسے ایک پیالے میں منتقل کر لیں۔
ترکیب
اب ایک پین میں تیل کو گرم کر لیں۔ پسے ہوئے کو کو نٹ کر ایک پیسٹ بنا لیں۔
اور اس اسٹیج پر میتھی دانہ، ہری مرچیں، کڑی پتے، ڈال دیں اور اسے جوش میں آنے دیں۔
اب ، کچھ نمک، کالی مرچ اور لال مرچ کو اپنے ذائقے کے حساب سے شامل کریں۔۔ آپ اس میں ذائقے کو بڑھانے کے لیے تھوری سی چنے کی دال بھی ڈال سکتی ہیں ۔
اسے چٹنی کے اوپر چھڑک کر مختلف اسنیکس کے ساتھ لطف اندوز ہوسکتی ہیں۔