شکارپور کے خانپور شہر کی مشہور جلیبی کھانے کے لیے لوگ دور دور سے آتے ہیں۔ جلیبی میدے اور چینی سے تیار کی جاتی ہے۔
شکارپور کی تحصیل خان پور کی جلیبی پورے پاکستان میں مشہور ہے خانپور کی جلیبی کھانے کے لیے سکھر شکارپور جیکب آباد، لاڑکانہ اور کندکوٹ سے لوگ آتے ہیں۔
گرم گرم چینی کے چاس میں ڈال کر نکالی جاتی ہے جس کو لوگ بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔