Aaj Logo

شائع 12 جون 2024 08:00pm

عیدالاضحیٰ : بینک کتنے دن بند رہیں گے

Welcome

عیدالاضحیٰ پر بینک کتنے دن بند رہیں گے، اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

بینک دولت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام بینک 17 تا 19 جون (بروز پیر تا بدھ) بند رہیں گے۔

مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1.5 فیصد کمی کردی

یاد رہے کہ ملک میں 7 جون کو ذی الحج کا چاند نظر آیا تھا، جس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ عبدالخبیرآزاد نے اعلان کیا تھا کہ 10 ذی الحج یعنی عید الاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔

Read Comments