مری میں سترہ میل کے مقام پر نجی پمپ کے کنویں میں گر کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
کنویں میں گرنے والے دونوں افراد کی لاشیں باہر نکال کر اسپتال منتقل کی گئیں۔
ابتدائی معلومات کے مطابق کنویں میں رنگ ڈالتے ہوئے زہریلی گیس خارج ہوئی جس کے بعد دونوں افراد اندر گر گئے۔
یہ بھی پڑھیں :
کنویں میں گری گائے کوبچاتے ہوئے 3 افراد اسی میں گر کر جاں بحق