Aaj Logo

اپ ڈیٹ 07 جون 2024 09:21pm

پنجاب اسمبلی اجلاس، 9 مئی کے معاملے پر ایوان مچھلی بازار میں تبدیل

پنجاب اسمبلی کا ایوان نو مئی کے معاملے پر مچھلی بازار میں تبدیل ہوگیا۔

وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ شجاع نے تقریر شروع کی تو اپوزیشن ارکان نے نعرے بازی شروع کی۔ اور اس طرح اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر ہوگیا۔

اپوزیشن ارکان کی جانب سے مجتبیٰ شجاع کےخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔

ایوان میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان دونوں نے ایک دوسرے کےخلاف نعرے لگائے۔

یہ بھی پڑھیں :

سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج، شبلی فراز اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

سندھ اسمبلی : کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے

Read Comments