Aaj Logo

شائع 03 جون 2024 10:09am

کوہاٹ بورڈ کے زہر اہتمام امتحابات: سکینڈ ایئر اسلامیات کا پرچہ آؤٹ

کوہاٹ بورڈ کے زیر اہتمام گیارہویں اور بارویں جماعت کےامتحانات جاری ہیں جبکہ آج اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا۔

کوہاٹ بورڈ امتحانات میں آج ہونے والا سیکنڈ ائیر اسلامیات کا پرچہ بھی قبل از وقت آؤٹ پرچہ ہوگیا۔

نجی تعلیمی اداروں میں لگے فوٹو اسٹیٹ شاپ پر دستیاب سوالیہ پرچہ کا حل شدہ پیپر بھی موجود ہے۔ اب تک ہونے والے تمام پرچے قبل ازوقت آؤٹ ہو چکے ہیں اور کسی حکومتی عہدیدار نے نوٹس نہیں لیا۔

Read Comments