Aaj Logo

شائع 31 مئ 2024 10:30am

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

کاروباری ہفتے کے پانچویں روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 435 پواٸنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبار کے دوران ہونے والے اضافے کے بعد انڈیکس 75ہزار300 پر آگیا۔

Read Comments