Aaj Logo

شائع 30 مئ 2024 11:48pm

پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے سنچری مکمل کرلی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سنچری مکمل کرلی۔

شاداب خان 100 واں ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلنے والے چوتھے پاکستانی ہیں کرکٹر ہیں۔

آج انگلینڈ کے خلاف کھیلا جانے والا چوتھا ٹی 20 میچ شاداب خان کے کیرئیر کا 100 واں انٹرنیشنل ٹی 20 ہے۔

100 سے زائد ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلنے والے پاکستانی کرکٹرز میں شعیب ملک نے 123، بابر اعظم نے 119 اور محمد حفیظ نے بھی 119 میچز کھیلے ہیں۔

Read Comments