وفاقی حکومت کا نئے سال کا بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
ن لیگ کا بجٹ اجلاس: 200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے پر اتفاق
1300 ارب : بجٹ میں کون سے نئے ٹیکس لگیں گے؟
وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کی وجہ سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی کو بھی آگاہ کردیا، وفاقی حکومت نے میزانیہ 7 جون کو پیش کرنا تھا۔