Aaj Logo

شائع 26 مئ 2024 12:54pm

نواز شریف آئندہ ماہ ملک گیر دورے کریں گے، پہلا نمبر کراچی کا

مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آئندہ ماہ جون سے ملک گیر دورے کریں گے اور پہلے مرحلہ میں کراچی پہنچیں گے۔

قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف پارٹی صدارت سنبھالنے کے بعد تنظیم کو مستحکم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں مرحلہ وار احتجاج کا اعلان

اسی سلسلے میں نواز شریف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور چاروں صوبوں کا دورہ کریں گے۔

فیصل کریم کنڈی کس کی اجازت کے بغیر گورنر ہاؤس سے نہیں نکل سکتے؟

ذرائع کے مطابق نواز شریف کے دوروں کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔

Read Comments