Aaj Logo

شائع 24 مئ 2024 03:16pm

اچھی خبر : پاکستان میں چوتھے روز بھی سونا سستا

پاکستان میں مسلسل چوتھے روز بھی سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔

مقامی کے ساتھ سونے کی عالمی قیمتوں میں بھی کمی آئی ہے۔

ملک میں 10گرام سونا 1543 روپے اور فی تولہ سونا 1800 روپے سستا ہوگیا۔

کمی کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 5 ہزار 933 روپے ہوگئی جب کہ فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 200 روپے پر آگیا۔

سونے کی عالمی قیمت 17 ڈالر کمی سے 2338 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Read Comments