کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا۔
منگل کو کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 75 ہزار 200 پر آگیا۔