سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔
10گرام سونا 1972 روپے اور فی تولہ 2300 روپے مہنگا ہوگیا۔
اضافے کے بعد 10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 678 روپے ہوگئی۔
مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 50 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر بڑھ کر 2439 ڈالر فی اونس ہوگئی۔