کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے اور 100 انڈیکس 75 ہزار کی سطح سے بلند ہے۔
جمعہ کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پہلے سیشن میں 100انڈیکس میں 264 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پہلے سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 75ہزار 194پوائنٹس پر بند ہوا۔