ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی جانب سے معمولی جرائم میں ملوث 24 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔
جج فرخ حمید نے ساہیوال جیل کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
سپرنٹنڈنٹ جیل ساجد بیگ کی جانب سے سیشن جج فرخ حمید کا استقبال کیا گیا۔