Aaj Logo

شائع 13 مئ 2024 12:50pm

3 ہزار فٹ کی بلندی سے دل دہلا دینے والی چھلانگ

آسٹریا کے اسکائی ڈائیورزنے لندن کے مشہور ٹاور برج سے خطرناک کرتب کا مظاہرہ پیش کرکے سب کو حیران کردیا۔

انہوں نے تین ہزار فٹ کی بلندی سے دل دہلادینے والی چھلانگ لگائی۔ آسٹریا کے اسکائی ڈائیورز کا لندن کے مشہور ٹاور برج سے خطرناک کرتب دکھایا۔

انہوں نے ہیلی کاپٹر سے ڈائیو لگا کر کامیابی سے ٹاور کے درمیان سے گزرے، ہوا میں ڈائیورز کی ٹاپ اسپیڈ دو سو چھیالیس کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچی۔

Read Comments