کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 900 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 74000 پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 713 پوائنٹس اضافہ100انڈیکس 73 ہزار799 پوائنٹس کی بلند سطح پر بندمارکیٹ میں384کمپنیز کے 7کروڑ شیئرز کا کاروبار