Aaj Logo

شائع 12 مئ 2024 03:27pm

دوسرے ٹی 20 میں شاہین آج آئر لینڈ کیخلاف اونچی اڑان بھرنے کو تیار

فوٹو۔۔۔فائل

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

میزبان ٹیم کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔

پہلے میچ میں پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

سیریز کے پہلے میچ میں ویزہ تاخیر سے ملنے پر فاسٹ بولر محمد عامر پلئینگ الیون کا حصہ نہیں بن سکے تھے انکی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے جبکہ ٹیم میں مزید تبدیلیاں بھی متوقع ہیں۔

Read Comments