Aaj Logo

شائع 12 مئ 2024 09:15am

فیصل آباد : مسافر وین میں آتشزدگی، 4 بچوں سمیت 5 مسافر جھلس کر زخمی

فیصل آباد میں راجباہ روڈ پر مسافر وین میں آگ لگ گئی۔ جس سے 4 بچوں سمیت 5 مسافر جھلس کر زخمی ہوئے۔

زخمی ہونے والے افراد کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں دو افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کیا گیا جب کہ 3 افراد کو داخل کیا گیا۔

مسافر وین میں آگ گیس ری فلنگ کے دوران لگی، تاہم جلد ہی اس پر قابو پالیا گیا۔

Read Comments