Aaj Logo

شائع 10 مئ 2024 02:06pm

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

Welcome

سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔

10گرام سونا 3944 روپے اور فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوگیا۔

اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 19 روپے ہوگئی۔

قیمت بڑھنے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 43 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔

سونے کی عالمی قیمت 54 ڈالر بڑھ کر 2366 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Read Comments