اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 29 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔
انٹربینک میں ڈالر278 روپے 12 پیسے پربند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 9 پیسے پرآگیا ہے ۔
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 12 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 9 پیسے پرآگیا۔ گذشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا ۔
ادھر انٹربینک میں ڈالر 29 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 12 پیسے پربند ہوا، گذشتہ روزانٹربینک میں ڈالر 278 روپے24پیسے پر بن