Aaj Logo

اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 05:00pm

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد اسٹاک ایکس چینج میں تیزی

سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکس چینج میں تیزی آگئی۔

پیر کے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں دوران ٹریڈنگ مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔

کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1000 پوائنٹس سے زائد اضافہ ہوا۔

جس کے بعد دوران ٹریڈنگ 100انڈیکس میں 862 پوائنٹس اضافہ ہوا، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 72 ہزار 764پوائنٹس پر بند ہوا۔

Read Comments