سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں کمی آگئی۔
پاکستان میں 10گرام سونا 429 روپے اور فی تولہ سونا 500 روپے سستا ہوگیا۔
10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 9 ہزار 105 روپے پر آگئی۔
کمی کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 43 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔
سونے کی عالمی قیمت 2 ڈالر کمی سے 2335 ڈالر فی اونس پر آگئی۔