ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
فی تولہ سونا 2500روپے اضافے سے 245000روپے کا ہوگیا۔
10گرام سونے کی قیمت 2143 روپے بڑھ کر 210048 روپے پر آگئی۔
10 گرام 22 قیراط سونا 192544روپےکا ہوگیا۔
عالمی بازار میں سونا 21 ڈالر اضافے سے 2343 ڈالر فی اونس ہوگیا۔