کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی ، لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
سرجانی ٹاؤن میں نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ نے نےخود کوگولی مارلی، پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت سمیرکےنام سےہوئی۔
حیدر آباد : معذور سرکاری ملازمہ کی خودکشی، مرنے سے پہلے لکھے خط کی تفصیلات آگئیں
متوف سمیر ی نجی کمپنی کاسیکیورٹی گارڈ ہے اور اسپتال میں ڈیوٹی انجام دےرہاتھا، سمیر کے پاس فون پر کال آئی، واقعہ سے قبل آصف نامی شخص سے تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد سمیر نے خود کو گولی مالی ۔
پولیس نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا جبکہ عینی شاہدین کے بیانات قلمبند کیے جا رہے۔