وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی انجری کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ تاحال کھلاڑی کی میڈیکل سکین رپورٹ کا منتظر ہے۔
میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین واپس چلے گئے تھے۔
ذرائع کے مطابق، رضوان کی نیوزی لینڈ کےخلاف میچز میں شرکت مشکوک ہے۔
میچ میں بیٹنگ کے دوران رضوان ٹانگ کی تکلیف پر پویلین چلے گئے تھے۔ جبکہ پی سی بی میڈیکل پینل نےمحمد رضوان کا مکمل چیک اپ کرا رکھا ہے۔
اسکین رپورٹس ملنےپر ہی رضوان کےمستقبل کا فیصلہ ہوسکے گا۔ رضوان کو بڑی انجری سے بچانےکے لیے آرام کی ضرورت ہے۔