انٹر بینک میں لین دین کے دوران پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ملک کی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے لین دین کے دوران صبح کے وقت ڈالر کا پلڑا بھاری رہا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 278 روپے پر آگئی۔