Aaj Logo

شائع 26 مارچ 2024 10:02pm

اسلام آباد پولیس اہلکاروں کا لیکچرار پر تشدد

اسلام پولیس اہلکاروں نے نجی یونیورسٹی کے لیکچرار پر تشدد کیا، اہلکاروں نے لیکچرار کو تھپڑ مارے گلہ دبایا۔

اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر دو پولیس اہلکاروں کے خلاف تھانہ کراچی کمپنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا گیا۔

مقدمہ کے مطابق لیکچرار نے بتایا کہ وہ تراویح پڑھنے کے بعد گھر واپس جاتے سگنل پر روکا تو اہلکاروں نے ایسے تھپڑ مارے اور گلہ دبایا، موٹر سائیکل سوار اہلکاروں نے میری گاڑی میں داخل ہوتے ہوئے موبائل فون بھی چھیننے کی کوشش کی۔

Read Comments