متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کی صوفیہ سعید نے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔
صوفیہ سعید کا نام قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی فہرست میں شامل ہے۔
ایم کیوایم کی صوفیہ سعید مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی بن گئیں، الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید کا بطور ممبر قومی اسمبلی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق نےمخصوص نشست چھوڑ دی تھی، آسیہ اسحاق جنرل نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔