Aaj Logo

شائع 28 فروری 2024 12:30am

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے ممبر مقرر

فوٹو ۔۔ اے پی پی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر مقرر کردیا۔

کابینہ ڈویژن نےاس تقرری کا با ضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

زاہد اخترزمان کو فوری طور پر بورڈ میں ذمہ داریاں سونپی گئیں۔

زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنچاب کی ذمہ داری انجام دے رہے ہیں۔

Read Comments