قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے لیے پولنگ کے اگلے ہی ملک کے بازارِ زر نے امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا مشاہدہ کیا۔
انٹر بینک لین دین میں امریکی ڈالر کی قدر میں 14 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے ہوگئی۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی بیشی سے متعلق اعداد و شمار موصول نہیں ہوئے۔